Main Site aawsat.com/urdu

Aawsat Cairo 2, Author at الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین کی طرف سے لکھا گیا:Aawsat Cairo 2

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 29 اکتوبر, 2019
0

عراق میں مظاہروں کا دائرہ وسیع … بغداد میں کرفیو

   بغداد: حمزہ مصطفی اور فاضل النشمی بغداد آپریشنز کمانڈ نے حکومت کے خلاف احتجاج اور بدعنوانی سینٹرل اور جنوبی عراق کے مختلف شہروں میں پھیل جانے سے گذشتہ روز عراقی دارالحکومت میں چھ گھنٹے کے لئے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا ۔ بغداد آپریشنز کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کرفیو پیر کی آدھی رات (21:00 GMT) سے صبح چھ بجے تک (03:00 GMT) نافذ ہوگا اور اس میں «افراد ، اور گاڑیاں ، موٹرسائیکل اور سائیکل اور مختلف اقسام کی ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 5 اکتوبر, 2018
0

معاشی پریشانیوں کے سلسلے میں خامنہ ای کا اعتراف

کل ایرانی اعلی رہنما علی خامنہ ای نے اقرار کیا ہے کہ انکا ملک حساس مدت اور اقتصادی پریشانیوں کا سامنا کررہاہے۔ انہوں نے تہران کے قریب آزادی اسٹیڈیم کے اندر" پاسداران انقلاب" کے رہنماؤں اور " باسیج" کے اراکین کے سینکڑوں افرادکے سامنے کی گئی تقریر کے دوران کہا ہے کہ ایران امریکی دباؤ کی وجہ سے ایک حساس مدت اور اقتصادی پریشانیوں کا سامنا کررہا ہے، انہوں نے اس بات کا بھی اضافہ کیا ہے کہ ملک اور علاقے کے حالات خاص طور سے ہم ایرانی عوام ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 5 اکتوبر, 2018
0

صدر بغیر کسی تقسیم کے حکومت کے ساتھ

جبکہ عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے اپنی اگلی حکومت کی تشکیل سازی کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز کردیا ہے، صدری ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 2 اکتوبر, 2018
0

طب نوبل ان دو محققین کے نام جن سے کینسر کے انقلابی علاج کو فروغ ملا

کینسر کے انقلابی علاج کو فروغ دینے والےامریکی جیمس الیسن اور جاپانی تاسوکو ہونگو نے سال 2018ء کی طب نوبل پرائز حاصل کرلی ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 30 جنوری, 2018
0

سوچی میں دمشق کے وفد کے لئے "سرخ لائنیں”

  لندن: ابراہیم حمیدی      کل ایک مغربی ذمہ دار نے "الشرق الاوسط" سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شامی وزیر ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 18 اگست, 2017
0

بارسلونا کے سیاحتی مرکز دہشت گردی کا نشانہ

"داعش" کی طرف سے ذمہ داری قبول کئے گئے حملے میں دسیوں افراد متاثر -  ہسپانوی اور مراکشی گرفتار   بارشلونا - ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 18 اگست, 2017
0

"قسام برگیڈ” کے خلاف "داعش” کے حملے کے بعد مصر اور غزہ کے مابین سرحد پر انتباہ

  رام الله: كفاح زبون       مصر اور فلسطین کے علاقے غزہ سیکٹر کے مابین سرحد پر تنظیم داعش کے ایک ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 28 جون, 2017
0

"نئے وائرس تاوان” کا مغرب میں بڑے پیمانے پر حملہ

یورپ اور امریکہ کہ ادارے اور کمپنیاں اس حملے کا ہدف – اور سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والا ملک یوکرائن   ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 23 مئی, 2017
0

ٹرمپ کا نتنیاہو سے امن کی جانب "بنیادی تبدیلی” کا مطالبہ

قیام امن کے نئے اسباب اور غیر معمولی موقع کی امید : امریکی صدر تل ابيب: نظير مجلی      امریکی صدر ...

مزيد