زمرے کے اندر مضامین:عالمى
کو:
پیر, 7 نومبر, 2016
تشدد کے پھیلاؤ كى روک تهام کیلئے ماہرین نفسیات وذہنى امراض سے تعاون حاصل کرنے کا منصوبہ
واشنگٹن: "الشرق الاوسط" پولس کے نئے منصوبے سے جس کا اعلان کل کیا گیا، ظاہر ہوتا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نئے منصوبہ کا مقصد امریکی باشندوں کو پر تشدد فکر اپنانے كے سد باب کی غرض سے ماہرین نفسیات، ذہنى امراض كے اساتذہ اور اسپیشلسٹ کو تربيت دینا ہے، یہ ذمہ داری فی الحال سب سے زیادہ قانون کی تنفیذ کرنے والوں پر ہے۔ ا ٹھارہ صفحات پر مشتمل اس منصوبہ کا شمار پہلی اپ ڈيٹنگ کے طور پر کیا جا رہا ہے جسکو صدر ...
کو:
پیر, 7 نومبر, 2016