Main Site aawsat.com/urdu

خبريں Archives - Page 333 of 343 - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

زمرے کے اندر مضامین:خبريں

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 فروری, 2017
0

"کول” نامی بحری بیڑا باب المندب کی طرف روانہ

جدة: سعيد الابيض­         کل امریکی ذمہد داروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ "کول" نامی بحری بیڑا باب المندب کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا یمن کے مغرب میں سعودی بحری بیڑے پر حملہ کئے جانے کے بعد روانہ کیا گیا ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ مذکورہ امریکی بیڑا وہی ہے جسے سنہ 2000  میں القاعدہ کی طرف سے کئے گئے ایک خود کش بم دھماکہ میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 4 فروری, 2017
0

ایران اور اس کے نیٹ ورک نئی امریکی پابندیوں کے نشانہ پر

لندن: عادل سالمی         زبانی دھمکیوں کے چند دنوں کے بعد نئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کل ایران کے ساتھ حقیقی محاذ آرائی شروع کر دی ہے اور علاقہ کے استحکام کو متزلزل کر دینے والی ایرانی سرگرمیوں اور حالیہ میزائل ٹسٹ کے جواب میں طہران کے علاقائی نیٹ ورکوں کے ساتھ ساتھ ٢٥ شخصیات اور اداروں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔         واشنگٹن کو اشتباہ ہے کہ جن  نئے لوگوں ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 3 فروری, 2017
0

بین الاقوامی تنظیم کی طرف سے "الحشد” پر فرار ہونے والے لوگوں کو گرفتار کرنے کا الزام

بغداد: "الشرق الاوسط"         حقوق انسان کی بین الاقوامی تنظیم نے شمالی عراق کے موصل ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 3 فروری, 2017
0

سوڈان لوٹے ہوئے اپنے آثار قدیمہ کو حاصل کرنے کے لئے مستعد

پیریس کی لوور میوزیم میں بادشاہ طہرقا کا مجسمہ خرطوم: احمد يونس         سیاحت، آثار قدیمہ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 3 فروری, 2017
0

شاه عبد اللہ دوم کی امریکی صدر سے ملاقات

کل واشنگٹن میں صدر ٹرمپ شاہ عبد اللہ دوم سے ملاقات کرتے ہوئے واشنگٹن: "الشرق الاوسط"       ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

1976 کے واقعات کے بعد فرنجیہ کا حافظ اسد سے مدد کا مطالبہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط"         امریکی انٹلیجنس اجنسی کے غیر مخفی دستاویزات نے اس بات کا ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: جمعرات, 2 فروری, 2017
0

ٹرمپ کے تیل منصوبہ بندی کے ساتھ ریاض کا امریکہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کا ارادہ

اﳋﱪ: واﺋﻞ ﻣﻬﺪی         سعودی تیل وزیر خالد الفالح نے کل کہا کہ ان کا ملک ںئے ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 1 فروری, 2017
0

کینیڈا کی "مسجد میں قتل عام” کرنے کا والے پر 11 الزامات

"دہشت گردی" کی لسٹ میں اضافہ پر تحقیقات جاری کینیڈا کے علاقے کیوبک میں اسلامی مرکز پر حملہ کرنے والا واحد مشتبہ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: اتوار, 29 جنوری, 2017
0

ٹرمپ کے وعدوں کی تکمیل اور سات اسلامی ملکوں کے شہریوں کا داخلہ ممنوع

واشنگٹن ­ لندن: "الشرق الاوسط"         پرسو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکہ میں سات ...

مزيد