زمرے کے اندر مضامین:خبريں
کو:
منگل, 7 مارچ, 2017
دیوالیہ پن کے بارے میں ایرانی بحث
لندن: عادل السالمی کل ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای "ملک کے دیوالیہ" ہونے کے بارے میں صدر حسن روحانی اور معاشی پالیسیوں کے ناقدین کے مابین جاری بحث میں شامل ہوئے، اس دوران انہوں نے اقتصادی مسائل کی راہوں کے بارے میں خبردار کیا۔ خامنہ ای نے اعلی حکام سے سفارش کی کہ ملکی معاشی کمزوری کو ظاہر کرنے کی بجائے طاقت کا اظہار کریں۔ انہوں نے معاشی کمزوری کے اظہار کو "غلطی" سے تعبیر کیا۔ انہوں نے مزید کہا ...
کو:
اتوار, 5 مارچ, 2017
اردن میں پہلی مرتبہ 15 افراد کو پھانسی دی گئی
ﻋﻤﺎن: ﻣﺤﻤﺪ اﻟﺪﻋﻤﺔ حکومت کی ترجمان سرکاری میڈیا امور کے وزیر مملکت نے یہ اطلاع دی ہے کہ کل صبح کے وقت اردن کی حکومت نے 15 افراد کو پھانسی کی سزا دی ہے جبکہ یہ اردن میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ جن لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے ان میں سے 10 افراد نے دہشت گردی پر مبنی کاروائیاں انجام دی تھی اور ان میں رائٹر ناہض حتر کا قاتل بھی ہے۔ ...
کو:
اتوار, 5 مارچ, 2017
"منبج” شہر میں کردیوں کو انقرہ کی دھمکی اور واشنگٹن کی فوج متحرک
اﻧﻘﺮة: ﺳﻌﻴﺪ ﻋﺒﺪ اﻟﺮازق ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ترک فوج کے ساتھ مل کر شام کے ...
کو:
اتوار, 5 مارچ, 2017
بحرین: ابران سے آئی ہوئی ایک مسلح تنظیم کا پردہ فاش
منامہ: عبید سہیمی کل بحرین نے ایران سے آئی ہوئی ایک مسلح دہشت گرد تنظیم کا انکشاف ...
کو:
اتوار, 5 مارچ, 2017
ڈی میسٹورا سے ماسکو کی غفلت اور 20 مارچ کو "جنیوا5”
پیرس: میکائل ابو نجم کل مغربی سفارتکاری ذرائع نے "الشرق الاوسط" کو اطلاع دی ہے کہ ...
کو:
ہفتہ, 4 مارچ, 2017
ازہر کے قانون میں تبدیلی کرنے کے سلسلہ میں کشمکش
قاہرة: وليد عبد الرحمن ایک وقت ایسا ہوا کہ ازہر کے قانون میں تبدیلی کرنے کے ...
کو:
ہفتہ, 4 مارچ, 2017
تیمور جنبلاط: ہمیں کوئی شخص بیکار قرار نہیں دے سکتا
بيروت: ثائر عباس لبنان میں جنبلاطی قیادت کے سیاسی وارث تیمور جنبلاط نے پر زور انداز ...
کو:
ہفتہ, 4 مارچ, 2017
سنجار میں کردیوں کے مابین کشمکش
موصل: دلشاد عبد الله کردی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سنجار کے ...
کو:
جمعرات, 2 مارچ, 2017
کینسر کے آخری مرحلہ میں پہنچ جانے کے بعد اس کے علاج کا انکشاف
لندن: "الشرق الاوسط" امریکی ڈاکٹروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ...
کو:
جمعرات, 2 مارچ, 2017