عبد الرحمن الراشد
دو سال قبل سقوط موصل کا دھماکہ خیز واقعہ پيش آيا جس كے ساتھ وزیر اعظم نورى مالكى كو اقتدار سے سبکدوش ہونا پڑا، جن كى مدت صدارت كے خاتمہ كے باوجود دنيا يہ سمجھتى رہى كہ انھيں اقتدار سے باہر كرنا نا ممكن ہے۔
داعش كے ہاتھوں سقوط موصل كى وجہ سے بہت سے دعوے بھی ساقط ہوگئے۔
نورى مالكى جن کی سوچ پر آمريت كا غلبہ تھا انھوں نے يہ گمان کر ليا تھا كہ پارليمينٹ ...