مشاری الذایدی
عراقی شہر موصل میں داعش کے ساتھ جنگ اور اس کی جانشینی کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے اس کے لئے اچانک معرکے پھوٹ پڑے ، اور فوجی اتحاد سامنے آنے لگے، اب یہی حال شامی شہر "رقہ" کا ہے۔
یہ بات ایک طرف ، لیکن بہت مشکل ہے کہ کوئی شخص (تیزترین) اور (معمولی) کامیابی کے حصول کی خاطر امریکی اوباما انتظامیہ کے انتخابی پروپیگنڈے کی غرض کو اپنے ذھن سے نکال ...