عدن: علی ربیع ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ جدہ: سعید الابیض
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ سب سے پہلے اسٹوکہولوم معاہدہ کو نافذ کرنے کی ضرورت ہے اور اسی طرح حدیدہ اور اس کی بندرگاہ سے حوثیوں کے نکلنے سے متعلق بنود کو نافذ کرنے کے لئے متعینہ تاریخ رکھنے کی ضرورت ہے۔
صدر ہادی نے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ ...
ڈبلیو ایف پی کے مرکز پر حملہ اور خورد ونوش کی چیزیں کی لوٹ ۔۔۔ گریفتھ کی طرف سے مسلسل مذاکرات کی یقین دہانی
ریاض: عبد الهادي حبتور - صنعاء - عدن: "الشرق الاوسط"
حوثی میلیشیاء کے اہلکاروں نے کل حدیدہ میں واقع عالمی ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سنٹر پر حملہ کرکے اقوام متحدہ کے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا اور خورد ونوش کی چیزوں کو لوٹ لیا۔(۔۔۔)
...