صماد حدیدہ میں ہلاک ہوا ۔۔۔ سعودی عرب نے بلا کسی نقصان کے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے
ریاض: عبد الہادی حبتور – جدہ: اسما الغابری – صنعا: "الشرق الاوسط"
کل یقین دہانی کی گئی ہے کہ گذشتہ جمعرات کو یمن کے گورنریٹ حدیدہ میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں حوثی انقلابی جماعت کی دوسری اہم قیادت صالح صماد ہلاک ہو گئے ہیں۔ (۔۔۔)
صماد کا شمار یمن کی ...
"زمین پر جہنم" سے بین الاقوامی انتباہ ۔۔۔ اور 400 ہلاکتیں ۔۔۔ اور 13 ہسپتال تباہ
نیویارک: علی بردی، لندن – بیروت: "الشرق الاوسط"
روس نے کل سلامتی کونسل میں "ویٹو" کا حق استعمال کرنے کے بعد مطالبہ کیا کہ کویت اور سویڈن کی جانب سے اس مسودہ قرار داد کے بنیادی جملوں کو حذف کر دیا جائے جو پورے شام میں 30 روز کے لئے جارحانہ کاروائی کو بند کرنے کے لئے پیش کیا گیا تھا، اور اسے "مشرقی غوطہ کے ...