تاشقند: "الشرق الاوسط"
کل ازبکستان نے افغانستان کی حکومت اور تحریک طالبان کے مابین امن مذاکرات کے لئے میزبانی کی پیشکش کی ہے، جو کہ تاشقند کا اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کو حل کرنے میں ایک فعال کردار ادا کرنے کے ضمن میں ہے۔
سابقہ سوویتی جمہوریہ، ازبکستان سیاسی اعتبار سے اپنے بین الاقوامی مقام کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جیسا کہ صدر شوکت میرضیائیف کئی دہائیوں کی ...
جدہ: "الشرق الاوسط"
کل سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے سوشل نیٹ ورک "ٹویٹر" کے اکاؤنٹ پر جاری بیان کی ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ترکی کو ہرگز اجازت نہیں دے گا کہ وہ اس کی اراضی پر فوجی اڈے قائم کرے۔
سعودی سرکاری ذریعے نے اشارہ کیا کہ سعودی عرب کو اس کی ضرورت نہیں ہے اور اس کی مسلح افواج بہترین فوجی صلاحیتوں کی حامل ہیں جن کی بیرون ملک بہت زیادہ ...