ٹیونس: الشرق الاوسط
آج ٹیونس نے عرب اور غیر ملکی رہنماؤں کی موجودگی میں اپنے مرحوم صدر الباجی قائد السبسی کو عوامی اور سرکاری تقریب کے ساتھ الوداع کردیا ہے اور یاد رہے کہ ان کی وفات کل 92 سال کی عمر میں ہوئی ہے۔
ٹیونس کی حکومت نے ایک ہفتہ کے ماتم کا اعلان کیا ہے اور کل سفید اور کالے دونوں رنگ میں اخبار شائع ہوئے ہیں اور فنی تمام جھلکیوں کو ملتوی کر دیا ...
فرانس میں بحیرہ روم کے ممالک کے لئے ایک نئی حکمت عملی تیار کرنے کی امید
ٹیونس: المنجي السعيداني
کل ٹیونس میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک عالم عرب میں ڈیموکریٹک نقل وحرکت کے سلسلہ میں ٹیونس ماڈل کی مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے اور انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس مک کی مدد ویسے ہی کرے گا جیسے ہم ایک بھائی یا بہن کی مدد کرتے ...