خرطوم: عید روس عبد العزیز اور احمد یونس
سوڈانی تحریک کی قیادت کرنے والی تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں نے دستاویز کا براہ راست مطالعہ کرنے والی فوجی کمیٹی کو ایک دستوری اعلان پیش کیا ہے جس میں ان کی انتقالی حکومت کی مدت کے سلسلہ میں ایک ویزن کا ذکر ہے۔
یہ اقدام وزارت دفاع کے سامنے ہونے والے لاکھوں افراد کے مظاہرہ کے بعد ہوا ہے اور یہ مظاہرہ حکومت شہریوں کو جلد از جلد حوالہ کرنے ...
جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائری فوج کے کمانڈر احمد قاید صالح نے کل پرزور انداز میں کہا کہ وزارت دفاع نے بدعنوانی کی فائلوں پر خیالی ارقام کے ذریعہ اپنا ہاتھ ڈال دیا ہے اور انٹیلیجنس کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت دفاع کے پاس بدعنوانی کی بھاری فائلوں کے سلسلہ میں حقیقی معلومات ہیں اور وزارت ان معلومات سے ذاتی طور پر واقف ہوئی ہے جس میں خیالی رقم میں عام پیسوں کو لوٹا گیا ہے۔
...