حقل عمر (مشرقی شام): کمال شیخو
واشنگٹن کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے مدد کردہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مشرقی شام کے اندر میدانی طور پر تنظیم داعش کے قبضہ کو ختم کر دیا ہے لیکن وہ لوگ ابھی بھی تنظیم کے بچے کھچے افراد اور سوئے ہوئی جماعت کے خلاف سیکورٹی اور فوجی یورش جاری رکھیں گے۔(۔۔۔)
شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے دمشق کو اس انتظامیہ کے ...
لندن: ابراہیم حمیدی
واشنگٹن کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے مدد کردہ عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے سیاسی ونگ نے یورپی ممالک سے مشرقی فرات کے علاقہ میں واقع ترکی سرحد پر نگہبانوں کو متعین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کی ڈیموکریٹک فورسز کی تنفیذی باڈی کی خاتون صدر الہام احمد پیس اور شام پر مشتمل ایک دورہ کے ضمن میں لندن کے اندر مذاکرات کرے گی ...