حوثیوں نے 77 "بیلسٹک میزائلوں" سے سعودیہ کو نشانہ بنایا: اتحادی ترجمان "الشرق الاوسط" سے
رياض: عبد الہادی حبتور
یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ اور فوج کے سربراہان نے یمن میں ایرانی کردار کی مذمت کی جو باغیوں کی حمایت کر رہا ہے اور انھیں ہتھیاروں کے ذخیرے، بیلسٹک میزائل اور بارودی سرنگوں کی فراہمی کے ذریعے مدد فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے اسے عالمی سیکورٹی کونسل کی قرار داد 2216 ...
"قلمون کا داعشی قافلہ" ابھی تک صحرا میں گم ہے
بيروت: نذير رضا
کل روسی طیاروں نے شامی حکومتی فوج اور اس کی اتحادی فورسز کو تین سالوں میں پہلی بار شہر دیر الزور کے مضافات تک پہنچا دیا ہے، جس کا مقصد شہر پر تنظیم "داعش" کے محاصرے کو توڑنا ہے۔
کل شام شامی حکومت کی حمایتی ایک ویب سائیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اعلی درجے کی فورسز شہر؛ جس میں 93 ہزار شہری آباد ہیں، اس پر ...