ریاض: فتح الرحمن یوسف
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان کی موجودگی میں ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا اور اسی طرح انہوں نے یمن کے میدان اور وہاں کی جانے والی کوششوں کی ...
ریاض: الشرق الاوسط
کل ریاض کے یمامہ محل میں اپنے دفتر کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے لیبی فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں لیبیا کے اندر رونما ہونے والے نئے امور کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی اور خادم حرمین شریفین نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب لیبیا کے امن واستقرار اور لیبی عوام کے کئے ترقی کا خواہاں ہے۔
اسی طرح خادم حرمین شریفین ...