کل لیبیائی اور مصری ذرائع نے " لیبیائی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر کی طرف سے قاہرہ کی طرف ہونے والے امکانی دورے کی بات کہی ہے ، اس سے قبل قاہرہ نے اس مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے ، جسے گزشتہ پیر کو لیبیا کے درنہ شہر میں گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
مصری اہلکاروں نےامید ظاہر کی ہے کہ لیبیائی حکام کی طرف سے ہورہی تحقیقات کے ختم ہوجانے کے بعد آئیندہ ہفتےعشماوی قاہرہ پہونچادیاجائگا ۔
اور یہ ...
کل لیبیائی قومی فوج نے درنہ شہر میں مصر کے ایک مطلوب ترین دہشت گردکو گرفتار کر لیا ہے۔ لیبیائی فوجی انٹیلی جنس کے ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی سرحد سے تقریباً 250 کیلومیٹر دوری پر واقع درنہ شہر کے مغار نامی علاقے میں مصری فوج سے برخاست افسر ہشام عشماوی کو ان ایک لیبیائی، ایک مصری اور تین عورتوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے جن پر انتہاء پسند عناصر کے ساتھ شامل ہونے کا الزام ہے۔ اور مصری حکام عشماوی پر سالوں سے سرحد ...