نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن"
سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے ماتحت عالمی سلامتی کونسل کے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کل بروز بدھ یمنی بندرگاہ الحدیدہ کے مغرب میں بین الاقوامی پانیوں میں سعودی عرب کے تیل کے بحری جہاز پر حوثی ایرانی حملے کی مذمت کرے، اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشاؤں کا بین الاقوامی قوانین کے خلاف جرائم پر محاسبہ کرے۔ (۔۔۔)
جمعرات - 19 رجب 1439 ہجری - 05 اپریل 2018 ...
فلسطین کے مسٔلہ پر مملکت کے مضبوط موقف پر زور
رياض: "الشرق الاوسط"
سعودی عرب کی وزارتی کابینہ نے قاہرہ میں منعقدہ عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ کی تعریف کی، جس میں ایران کی تمام دہشت گردانہ کاروائیوں اور عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کی گئی تھی۔ (۔۔۔)
کابینہ نے سعودی عرب کی طرف سے اقوام متحدہ میں مسٔلہ فلسطین کو عرب اور مسلمانوں کا اولیں مسٔلہ قرار دینے کے مضبوط موقف کی ...