ایک طرف فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے اندر مکمل اشتعال انگیزی سے باخبر کیا ہے اور حماس تحریک کی طرف سے شدید تنقیدوں کا سامناان کواس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے اسرائیل کے ساتھ رازدارانہ مذاکرات کے لئے تیاری کے سلسلے میں اپنا بیان دےدیا۔(۔۔۔) اتوار- 13 محرم 1440 ہجری - 23 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر ...
روس کا "جیش الاسلام" کا دوما سے جرابلس کی جانب انخلاء پر معاہدہ
بیروت: نذیر رضا
شام میں سخت مذاکرات کے بعد روس اور "جیش الاسلام" کے مابین حتمی معاہدے تک رسائی ہوگئی ہے کہ دمشق کے قریب مخالف گروپوں کے زیر کنٹرول آخری ٹھکانے مشرقی غوطہ پر سرکاری افواج کے مکمل کنٹرول کے حصول کی خاطر دوما کے دیہات سے انخلا کے خواہشمند جنگجوؤں اور شہریوں کو نکلنے دیا جائے۔
جبکہ "جیش الاسلام" کی جانب ...