قاہرہ: سوسن ابو حسین
کل دار الحکومت قاہرہ میں وفاقی محل کے اندر ہونے والے مذاکرات میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور ان کے ہم منصب محمود عباس کے درمیان فلسطینی مصالحت کے معاملہ پر ہی گفتگو ہوتی رہی اور دونوں فریق نے سامنے آنے والے چیلنجز کے سایہ میں فلسطینی مسئلہ سے متعلق موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں گفتگو کی اور اسی طرح انہوں نے بین الاقوامی محفلوں میں فلسطینی موقف کی مدد کے سلسلہ میں عرب ...
ایک طرف فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے اندر مکمل اشتعال انگیزی سے باخبر کیا ہے اور حماس تحریک کی طرف سے شدید تنقیدوں کا سامناان کواس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے اسرائیل کے ساتھ رازدارانہ مذاکرات کے لئے تیاری کے سلسلے میں اپنا بیان دےدیا۔(۔۔۔) اتوار- 13 محرم 1440 ہجری - 23 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر ...