بیروت: الشرق الاوسط
کل ارجنٹین نے لبنانی حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس کے اثاثے کو منجمد کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے کیونکہ وہ اسے اپنی سرزمین پر ہونے والی دہشت گرد کاروائی کا ذمہ دار سمجھتا ہے اور یہ اقدام اس وقت ہوا جب امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ملک کا دورہ کیا اور اس موقعہ سے یہودی کمیونٹی کے مرکز میں ہونے والے بم دھماکہ کی پچیسوی یاد گار منایا جس ...
واشنگٹن: هبة القدسي - بيروت: «الشرق الاوسط»
کل امریکہ نے لبنانی حزب اللہ کے تین اہم شخصیات کو پابندیوں کے ضمن میں شامل کیا ہے اور یہ اقدام پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پارٹی کے سیاسی ونگ کے دو افراد کو شامل کیا گیا ہے جبکہ امریکہ کے پرانے فیصلے میں پارٹی کے سیاسی اور فوجی ونگ کے درمیان کوئی فرق نہیں کیا گیا ہے۔
امریکی وزارت خزانہ نے واضح کیا کہ یہ تین شخصیات ایم پی محمد ...