کل لیبیائی اور مصری ذرائع نے " لیبیائی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر کی طرف سے قاہرہ کی طرف ہونے والے امکانی دورے کی بات کہی ہے ، اس سے قبل قاہرہ نے اس مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے ، جسے گزشتہ پیر کو لیبیا کے درنہ شہر میں گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
مصری اہلکاروں نےامید ظاہر کی ہے کہ لیبیائی حکام کی طرف سے ہورہی تحقیقات کے ختم ہوجانے کے بعد آئیندہ ہفتےعشماوی قاہرہ پہونچادیاجائگا ۔
اور یہ ...
قاہرہ: سوسن ابو حسین
کل مصر اور سوڈان نے باہمی اختلافات کو دور کرنے کا آغاز کر دیا ہے جیسا کہ چند ہفتے پہلے اس لائحہ عمل کا اعلان کیا گیا تھا۔ مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے دارالحکومت قاہرہ کے اسٹیڈیم میں ایک عوامی تقریب کے دوران سرکاری اعزاز کے ساتھ اپنے سوڈانی ہم منصب عمر البشیر کا خیر مقدم کیا۔
دونوں سربراہان مملکت نے کل سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس دوران "دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کی حفاظت کی ...