مکہ مکرمہ: سعید الابیض اور محمد العایض
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں اسلامی تعاون کونسل کا چودہواں سربراہی اجلاس آج مکہ مکرمہ میں اختتام پذیر ہوا اور اس سے قبل عرب اور خلیجی سربراہی اجلاس بھی کامیاب ہوا اور ان اجلاسوں میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی پر مبنی کاروائیوں کی مذمت کی گئی ہے۔
خادم حرمین شریفین نے اجلاس کے دوران ہونے والی اپنی افتتاحی باتوں ...
خادم حرمین شریفین نے عباس کا استقبال کیا اور آج سعودی عرب میں بیعت کے سلسلہ میں تیسرے سالگرہ کا جشن
ریاض: "الشرق الاوسط"
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے فلسطینی مسئلہ اور ایک ایسے خود مختار ملک کے قائم کرنے میں فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے سلسلہ میں از سر نو پرزور انداز میں اپنے ملک کا موقف بیان کیا ہے۔
انہوں نے اس بات کا اعلان ...