سٹراسبرگ (فرنسا): مائکل ابو نجم
ابھی فرانس زرد اشارے نامی مظاہرات کی پریشانی سے باہر نہیں نکلا کہ کل ستراسبرگ شہر میں ایک نئے دہشت گرد کاروائی کی ایسی خبر ملی ہے اور یہ حملہ مشرقی فرانس میں واقع شہر کے اندر کرسمس مارکیٹ کے قریب گولی چلنے کے بعد گیارہ شخص سے زائد زخمی اور ہلاک ہوئے ہیں اور یاد رہے کہ اسی شہر میں یورپی پارلیمنٹ کا ہیڈکواٹر ہے۔(۔۔۔)
بدھ 04 ربیع الثانی 1440 ہجری – 12 دسمبر 2018ء ...
ریاض: "الشرق الاوسط"
سعودی عرب کی وزراء کونسل نے "شام کی عوام کے مصائب کو کم کرنے اور شامی سرزمین کی وحدت اور آزادی کی حفاظت" کے بارے میں اپنے ملکی مطالبے کو بار دگر باور کرایا ہے کہ شام میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے کی گئی عسکری کاروائیوں کی ذمہ دار شامی حکومت ہے۔ جبکہ یہ حملہ "شامی حکومت کی جانب سے معصوم شہریوں؛ جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں ان کے خلاف بین ...