لندن: الشرق الاوسط
برلین اور پیریس میں یورپ یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے سلسلہ میں منعقدہ مذاکرات کے دو دن بعد یورپی رہنماؤں نے تعدیل شدہ بریکسٹ کے معاہدہ کے سلسلہ میں مشروط انفتاح کا اظہار کیا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بوریس جونسون سے پرزور انداز میں کہا کہ تیس دن کے دوران بریکسٹ کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کرنے کے لئے مذاکرات کرنا ممکن ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 22 ...
یمن، شام، عراق اور لبنان میں نافذ ہونے والے نئے معاہدہ کے سلسلہ میں افہام وتفہیم اور بیلسٹک کے خدشات سے حفاظت
واشنگٹن: هبة القدسي
کل وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایمانوئیل میکرون کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ایک ایسا واضح معاہدہ ہوا ہے جس میں ایران کے جوہری معاہدہ کو یمن یا شام یا لبنان میں اس کے رویہ کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے اور امریکی صدر نے ایٹمی پروگرام ...