جنگجو حمص سے نکل کر "فرات کی ڈھال" کی حمایت کی جانب رواں
بيروت: يوسف دياب
شام میں معاہدے کے پہلے مرحلے کی تنفیذ کل "شامی انقلابی دارالحکومت" کے نام سے مشہور حمص شہر کے علاقے الوعر سے شروع ہوئی۔ جہاں پر دو ہزار افراد المحاصر نامی علاقے سے نکل کر شمالی شام کے جرابلس شہر کی جانب نقل مکانی کی اور ان میں 300 جنگجو بھی شامل ہیں۔ یہ معاہدہ علاقے کی مذاکراتی کمیٹی اور اس کی حکومت کے نمائندوں کے مابین ...
پہلی بار۔۔۔ شام پر عراقی فضائی حملے
بيروت: بولا اسطيح
شامی کرد یہ محسوس کرتے ہیں کہ الباب شہر پر ترک حمایت یافتہ "فرات کی ڈھال" نامی فورسز کے قبضہ کے بعد ان کا "وفاق" سے متعلق خواب ٹوٹے بغیر حقیقی معنوں میں متزلزل نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ در حقیقت حالیہ پیش رفت انہیں مستقبل میں "ڈیموکریٹک خود انتظام علاقوں" میں شامل ہونے سے روک رہی ہے، یعنی الجزیرہ اور کوبانی کے صوبوں کو صوبہ عفرین میں ضم کرنے سے روکتی ہے۔
...