"دوما پر کیمیائی حملہ" کے بارے میں عالمی سلامتی کونسل میں مغرب روس آمنے سامنے ۔۔۔ اور ٹرمپ کا فیصلہ "چند گھنٹوں میں"
واشنگٹن: ہبہ قدسی – نیویارک: علی بردی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل کہا ہے کہ وہ شام میں فوجی کاروائی کے بارے میں چند گھنٹوں میں فیصلہ لیں گے۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ فیصلہ غوطہ دمشق میں دوما پر "ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے بہیمانہ حملے" پر جواب ہے اور یہ اس وقت ہے کہ جب شامی ...
حملے پر بین الاقوامی صدمہ ۔۔۔ "جیش الاسلام" شمالی شام کی جانب
بیروت: کارولین عاکوم – نیویارک: علی بردی
پرسوں (بروز ہفتہ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مشرقی دمشق میں غوطہ کے علاقے دوما پر "غیر محتاط کیمیائی حملے" کے ذمہ داروں کو "بھاری قیمت چکانے" کا وعدہ کیا ہے۔ (۔۔۔)
کیمیائی بمباری پر بین الاقوامی صدمہ پہنچا اور شامی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور عالمی سلامتی کونسل کے کل 15 اراکین ...