طہران: "الشرق الاوسط"
کل ایرانی مرشد علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطی میں اپنے وجود کے بارے میں مغرب کے ساتھ ہرگز بات نہیں کرے گا۔ ان کا یہ بیان فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان کے دورے کے چند روز بعد ہے، جس کے دوران انہوں نے علاقائی تنازعات میں تہران کے کردار پر بات چیت کرنے کی کوشش کی تھی۔ (۔۔۔)
جمعہ - 21 جمادى الآخر 1439 ہجری - 09 مارچ ...
لندن: عادل السالمی
ایک نئے ویڈیو کلپ کے لیک ہونے سے انکشاف ہوا ہے کہ خمینی کے بعد علی خامنہ ای کو ان کا قائم مقام منتخب کرنے میں مرحوم صدر ہاشمی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
یہ ویڈیو جو کہ پہلے ایرانی سپریم لیڈر کی وفات کے 28 سال بعد منظر عام پر آئی ہے، اس میں 3 جون 1989ء میں خمینی کی وفات کے چند گھنٹوں بعد ماہرین رہنماؤں کی کمیٹی کے خفیہ ...