بغداد- نیو یارک- لندن: " الشرق الاوسط"
عراقی اور شامی حکومت نے روس اور ایران کی مدد سے دونوں ملکوں کی سرحد پر بوکمال نامی علاقے میں واقع اسٹراٹیجک گزرگاہ کو دوبارہ کھول دیا ہے، اس سے قبل یہ گزرگاہ تنظیم داعش کے خلاف جنگ کے سبب پانچ سالوں سے بند تھا۔ کل پہلا ٹرک اس گیٹ سے ہوکر گزرا ہے جو عراق کے ساتھ شامی حکومت کے کنٹرول میں تنہا گیٹ سمجھا جاتاہے ۔ مبصرین کے مطابق روسی فوجی مداخلت کے آغاز کے ساتھ ہی ...
بيروت: كارولين عاكوم - بولا اسطيح ، ماسکو: طہ عبد الواحد
آج شامی بحران کے حوالے سے "آستانہ4" مذاکرات شروع ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ ان مذاکرات میں روس کی طرف سے "پرامن علاقوں" کے نام سے تجویز کردہ منصوبے کا غالبہ رہے گا۔
ذرائع نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ کے بارے میں "الشرق الاوسط" کو بتایا کہ ضامن ممالک؛ 18 اور 19 اپریل کو طہران میں مذاکرات کے دواران، ماہرین کی طرف سے مرتب کردہ دستاویز کو شامی ...