عمان: محمد الدعمہ
کل اردن کی حکومت نے پولس فورسز کی طرف سے ایک ایسی عمارت پر کی جانے والی چھاپہ ماری کے دوران چار پولس اہلکار کے شہید ہونے اور تین دہشت گرد کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے جس میں چند ایسے افراد موجود تھے جن کے بارے مین شک تھا کہ وہ عمان کے مغرب میں ایک گول دائرہ کو نشانہ بنانے والے حملہ میں شامل تھے جبکہ شاہ عبد اللہ دوم نے پرزور انداز میں ...
عمان: "الشرق الاوسط"
اردنی شاہی دیوان کے مطابق کل بروز بدھ اردنی فرمان روا شاہ عبد اللہ دوم روسی دارالحکومت ماسکو کے دورہ پر روانہ ہوئے۔ دورہ کے دوران شاہ عبد اللہ دوم روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران سربراہی اجلاس منعقد کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی تازہ پیش رفت پر غور کریں گے۔ (۔۔۔)
جمعرات - 29 جمادى الأولى 1439 ہجری - 15 فروری 2018ء شمارہ: ...