ماسکو: رائد جبر انقرہ: سعید عبد الرازق
افراد اور گاڑیوں سمیت شامی حکومت کی افواج کا ایک حصہ پراسرار گولہ باری کی زد میں آگیا، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ حلب کے شمال مشرقی علاقے میں واقع منبیج کی طرف پیش قدمی کررہا تھا۔ کارکنوں نے اطلاع دی ہے کہ اس گولہ باری سے منبیج کے دیہی علاقوں میں واقع قصبہ عسیلہ کے قریب سات گاڑیوں اور درجنوں عناصر کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق یہ حملہ F-16 جنگجو طیاروں یا ...
ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق
کل شام سانا نامی شامی حکومت کی نیوز ايجنسی نے بتایا کہ فوجی فضائی دفاع کے ادارہ نے شام کے جنوب میں واقع قنیطرہ کی طرف سے آنے والے نشانون کو ناکام کیا ہے اور یہ حادثہ دمشق کے جنوب میں واقع ایران کے فوجی اڈہ پر ہونے والے حملہ کے ایک دن کے بعد ہوا ہے۔
نگرانوں نے اس واقعہ کو اسرائیل کی طرف سے ایران کا نیا امتحان قرار ...