خرطوم: احمد یونس
آج سوڈان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ اب وہاں گیارہ اپریل کو حکومت گرنے کے بعد سے حکومت کی ذمہ داری سنبھالے فوجی کونسل اور عوامی تحریک کی قیادت کرنے والی آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے سخت مذاکرات کے چار ماہ بعد اور معزول صدر عمر بشیر کی حکومت کے تیس سال بعد سول حکومت قائم ہو چکی ہے۔
طویل راتوں تک جاری ...
خرطوم: محمد امین یاسین
سوڈان میں تبدیلی اور آزادی اتحاد کی طرف سے مذاکرہ کرنے والے وفد نے انکشاف کیا ہے کہ انتقالی فوجی کمیٹی نے ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں حکومتی کمیٹی کو اپنے اور تحریک کی قیادت کرنے والے اتحاد کے درمیان تقسیم کرنے کی بات کہی گئی ہے اور یہ شرط بھی لگائی کی تین سال کی اس انتقالی مدت میں صدارتی کمیٹی اسی کے قبضہ میں ہوگی۔
لیکن وفد کے رکن ...