میکرون نے آج پھر ان کا خیر مقدم کیا ۔۔۔ اور سال کے اختتام سے قبل "اسٹریٹجک دستاویز" پر دستخط کرنے پر اتفاق
پیرس: میشال ابو نجم
سعودی ولی عہد نائب وزیر اعظم وزیر دفاع پرنس محمد بن سلمان کے لئے فرانسیسی جشن صدر عمانویل میکرون کا دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے فروغ کی رغبت کو ظاہر کرتا ہے جسے "اتحاد" کا نام دیا گیا ہے۔
پرنس محمد بن سلمان آج الیزیہ پیلس میں صدر میکرون ...
واشنگٹن: معاذ العمری – ریاض: "الشرق الاوسط"
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان آج ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے دورہ پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وائٹ ہاؤس میں وہ سعودی عرب اور امریکہ کے مابین شراکت داری کے بارے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے اجلاس منعقد کریں گے۔
کل سعودی شاہی دیوان نے پرنس محمد بن سلمان کا ریاض سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سرکاری دورہ پر روانہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ان کا ...