جدہ-انقرہ- لندن: " الشرق الاوسط"
سعودی عرب کی کابینہ نے نیو یارک میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی سے اپنے ملک کے خطاب کے مندرجات پر زور دیا ہے ، اور اسی طرح کابینہ نے ایرانی حکومت کی جارحیت اور دہشت گردانہ سلوک کو ختم کرنے اور اور اسکے برتاؤ اور فطرت میں تبدیلی لانے کے لئے آخری درجہ کی پابندی لگانے کے سلسلے میں ٹھوس اور متحد موقف اختیار کرنے کے لئے عالمی برادری کو کھڑے ہونے کی دی گئی ...
ریاض: صالح الزید ۔ بغداد: الشرق الاوسط
کل تبوک کے علاقہ نیوم میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں منعقدہ سعودی عرب کی کابینہ کی کمیٹی نے عراق کے ساتھ ہونے والے سیکیورٹی معاہدہ کو ہری جھنڈی دے دی ہے اور اسی طرح شاہ سلمان نے ملک کے تمام اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس عظیم رکن کی ادائیگی کے لئے آنے والے اللہ رب العزت کے وفدوں کی عظیم خدمت انجام دیں۔
...