12 افراد ہلاک اور "داعش" نے ذمہ داری قبول کر لی – "پاسداران" کی طرف سے سعودیوں کے ملوث ہونے کے اشارے پر ریاض کی تردید
لندن: عادل السالمی
کل ایرانی دارالحکومت میں پارلیمنٹ کی عمارت (شوری کونسل) اور ایرانی انقلاب کے رہنما خمینی کے مزار کو بیک وقت دو خود کش حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس سے 12 اشخاص ہلاک اور دیگر 39 زخمی ہوگئے۔
سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ حملوں کے بعد سیکورٹی ...
جمعہ 22 ربيع الثاني 1438 ہجری 20 جنوری 2017ء شمارہ: (13933)
تہران - لندن: "الشرق الاوسط"
درجنوں فائر فائٹروں کے بارے میں خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے، جو تہران کے وسط میں ایک 15 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے پہلے اس میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے تھے۔
ابھی تک تہران کی بلدیہ کے سربراہ محمد باقر قالیباف کےسواء کسی ذمہ دار نے یقین دہانی نہیں کی کہ اس میں کوئی ...