کابل: "الشرق الاوسط آن لائن"
افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ آج دارالحکومت کابل میں ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دو شہری جاں بحق اور کئی ایک زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ اس حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ - 29 جمادى الآخر 1439 ہجری - 17 مارچ 2018 ...
ماسکو کی طرف سے انقرہ اور دمشق کو براہ راست مذاکرات کی دعوت ۔۔۔ دو روز کے دوران غوطہ میں 200 ہلاکتیں
انقرہ: سعید عبد الرازق – بیروت: نذیر رضا – ماسکو: رائد جبر
کل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے حامی جنگجوؤں کے قافلے؛ جو کہ شیعہ باغیوں پر مشتمل ہیں، انہیں شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں داخلے سے روکا گیا اور ترک گولہ باری کے بعد وہ واپس پلٹنے پر مجبور کر ...