ریاض: فتح الرحمن یوست
کل ریاض میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے سعودی عرب کی طرف سے ایک وفد کی صدارت کرتے ہوئے دورہ کرنے والے عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے ساتھ سرکاری مذاکرات میٹنگ کا انعقاد کیا ہے اور اس میٹنگ میں دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے چند معاہدے کئے گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے افہام وتفہیم اور تعاون کے سلسلہ میں چند مذاکرات کئے ہیں جن ...
یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ کل صنعاء سے روانہ ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے وفد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ گریفیتھ نے صنعاء ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولے جانے، معاشی صورتحال اور قیدیوں کی رہائی پر مشتمل بھروسہ قائم کرنے کی تدبیروں اور مشوروں کی بحالی کے سلسلے میں پیش رفت حاصل کی ہے اور "عوامی کانفرنس" کے ماتحت ذرائع نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ بین الاقوامی سفیر نے جینوا میں آئیندہ ہونے والے مشوروں کے ...