واشنگٹن: ہبہ القدسی
شمالی کوریا کی طرف سے ابھی حال ہی میں کئے گئے چھٹھے جوہری تجربہ کے جواب میں اس کے ساتھ تعامل کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی تقسیم ہو چکی ہے جبکہ پیانگ یانگ نے واشنگٹن کو مزید تحفہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر ہان تائی سونگ نے جنیوا کے اندر ہتھیار نہ رکھنے کے سلسلہ میں منقدہ کانفرنس کے سامنے کہا کہ ان کے ملک نے آخری وقت میں جو ...
لندن: "الشرق الاوسط"
ایران بہت دور تک مار کرنے والے میزائل داغ کر خلیجی سمندر میں ریاسہائے متحدہ امریکہ کو بیلسٹک نظام سے مسلسل ڈرا رہا ہے اور ایران نے جو آخری میزائل پرسوں داغا ہے اس کے ذریعہ سیٹلائٹ کو بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
کل پاسداران انقلاب کے ذریعہ صادر کردہ بیان کے ذریعہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ امریکی نیوی کی کشتیاں خلیج میں ان کی کشتیوں سے قریب ہوئیں ...