موصل: دلشاد عبد الله - بغداد: "الشرق الاوسط"
کل "موصل میں قتل عام" کے نتائج کے بارے میں متضاد باتیں گردش کرتی رہی ہیں۔ نہ صرف شہر کے مغربی جانب سے دس روز قبل عمارت کو نشانہ بنانے کے بارے میں جس میں درجنوں شہری ہلاک ہو گئے تھے، بلکہ ہلاک شدگان کی تعداد کے بارے میں بھی اختلاف پایا جا رہا ہے۔ کل عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ نیو موصل میں ایک عمارت کے ملبے سے 61 لاشوں کو نکالا جا ...
تہران کا "فضائی مشقوں" کے ذریعے امریکی دھمکیوں کا جواب
واشنگٹن: منير الماوری - لندن: عادل السالمی
جب ریاست ہائے متحدہ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے منظور کردہ سفری پابندیوں کو ایک وفاقی جج کے فیصلے کے ذریعے منجمد کرنے میں مصروف تھا، اسی اثناء میں کل ایران نے 25 افراد اور اداروں کے خلاف امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کا جواب فضائی مشقوں اور دھمکیوں کے اجراء کے ساتھ دیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ اور اندرون ...