رام الله: كفاح زبون
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر جارید کوچنر نے کہا ہے کہ امریکی صدر خطے میں ایسے حل کے لئے پرعزم ہیں جس سے خطے کی تمام عوام کے لئے امن و خوشحالی قائم ہو۔ اس امر کو فلسطینی صدر محمود عباس پیچیدہ تصور کرتے ہیں لیکن ناممکن نہیں۔ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو اسے "رسائی میں" تصور کرتے ہیں۔
کوچنر اعلی سطح کے امریکی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بااثر عرب ممالک؛ جن میں سعودی عرب، ...
اتحادیوں کا ذمہ داری قبول کرنے سے انکار
بيروت: يوسف دياب - بغداد: "الشرق الاوسط"
عراق کی "عوامی فوج" کے ایک گروپ کو فضائی حملے میں نشانہ بنائے جانے پر عراق اور شام و عراق میں "داعش" کے خلاف لڑنے والے بین الاقوامی اتحاد کے ذمہ داران کے مابین تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ یہ حملہ عراق میں شام کے مشرقی جانب ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد کے تنف کیمپ کے قریب کیا گیا تھا۔
تنظیم ...