واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف
ریاستہائے متحدہ نے کل سوڈانی فریق کو ایک ایسی انارگی میں داخل ہونے سے آگاہ کیا ہے جس کے منظرنامے مختلف اعتبار سے منفی ہیں اور علاقہ میں اس کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
افریقی امور کے سلسلہ میں امریکی وزیر خارجہ کے معاون ٹیپور ناجی نے ادیس بابا کی ایک پریس کانفرنس میں فون کے ذریعہ کہا کہ یہ انارکی اسی منظرنامہ پر جاکر ختم ہوگی جو ابھی صومال اور ...
قاہرہ: سوسن ابو حسین ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط
کل ریاستہائے متحدہ نے شامی انتظامیہ کے قریبی سولہ افراد پر شام سے متعلق نئی پابندیاں عائد کی ہے۔
امریکی وزارت خزانہ نے کل اپنے الیکٹرانک ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ نے ایک نمایاں شامی تاجر سامر فوز، ان کے دو حقیقی بھائی عامر اور حسین اور ساحلی شہر لاذقیہ میں ان کی فیملی کی امان نامی کمپنی پر پابندیاں عائد کی ہے اور ان فریق ...