ماسکو: طہ عبد الواحد - بيروت: بولا اسطيح
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے کل سوچی میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران خبردار کیا ہے کہ "ایران شام میں اپنی موجودگی کو مستحکم بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں کر رہا ہے"۔ انہوں نے اس امر کو "اسرائیل، مشرق وسطی بلکہ درحقیقت پوردی دنیا کے لئے خطرے کا باعث قرار دیا ہے"۔
نتنیاہو نے پوٹن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "جناب صدر، "داعش" پر فتح حاصل کرنے ...
ہمبرگ - ماسکو - لندن: "الشرق الاوسط"
روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کل ہمبرگ میں گروپ 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر کہا کہ شام کے جنوب میں آج سے متوقع طور پر شروع ہونے والی جنگ بندی اس وجہ سے ہوئی ہے کیونکہ امریکی مؤقف "زیادہ تر عملی" ہے، انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیل بھی اس جنگ بندی کا حصہ ہے۔
پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے امریکہ کے ساتھ شام ...