ماسکو: رائد جبر
کل روسی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانو نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق کے ساتھ فون کے ذریعہ گفتگو کی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فریق نے فلسطین کی قومی وحدت کو بحال کرنے کے سلسلہ میں ہونے والی رکاوٹ کے تعلق سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
...
ماسکو: طہ عبد الواحد – بیروت: کارولین عاکوم
کل روسی وزارت خارجہ نے حالیہ 18 نومبر کو سوچی میں منعقدہ "شامی قومی مذاکراتی کانفرنس" میں مدعو افراد کی فہرست کا اعلان کیا ہے، جس میں 33 تنظیمات اور شامی حکومت کی حمایتی اور مخالف سیاسی و عسکری بلاکس شامل ہیں۔ ان عسکری بلاکس میں "شامی آزاد فورس"، "مذاکراتی سپریم کمیشن"، حکومت مخالف "شامی قومی اتحاد" اور دمشق کی حکمران "حزب البعث" سمیت کرد "ڈیموکریٹک یونین پارٹی" شامل ہیں۔ لیکن تہران نے کل آستانہ اجلاس ...