انقرہ: سعید عبد الرازق - واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف
موسکو نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ اگر ایرانی میلیشیائیں جنوب کی جنگ میں شامل ہوں گی تو جنگ کے دوران شام کی حکومتی فورسز کو روسی جہاز فضائی سایہ فراہم کرنے میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے۔
روس کے حمیمیم نامی فوجی اڈے نے اپنے فیس بک پیج پر کہا ہے کہ ایرانی فورسز اور حزب اللہ شام کے ...
انقرہ: سعید عبد الرازق
روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراقی سرحد کے قریب دیر الزور نامی شامی گورنریٹ میں واقع المیادین شہر میں تمہیدی طور پر مسلسل فضائی حملہ کرنے میں سبقت سے کام لیا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے بہت سارے شہریوں نے اس علاقہ سے راہ فرار اختیار کیا ہے۔
حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے کل اعلان کیا ہے کہ شامی حکومت اور روسی ...