ایران نے مشرقی شام میں دیر الزور کے دیہی علاقے کے قرب و جوار میں بیلیسٹک میزائل داغے ہیں ،اور یہ میزائل عراق کے سرحد کے قریب اپنی موجودہ جماعتوں پر مشتمل تنظیم داعش، امریکی قیادت میں چل رہی بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے حمایت یافتہ عرب فورسز اور شامی کرد جمہوری فورسز کے درمیان جاری جنگوں کے دوران داغے گئے ہیں۔(...) منگل- 22 محرم 1440 ہجری- 02 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [ ...
عین عیسی کیمپ (شام): کمال شیخو
شام کے علاقے دیر الزور میں شامی حکومتی افواج اور ان کی حمایتی ملیشیا ایک طرف اور دوسری جانب تنظیم داعش کے عناصر کے مابین جنگ کے باعث ہونے والے بے گھر افراد نے گورنریٹ رقہ کے "داعش" سے آزاد ہونے کے بعد اس کے عین عیسی کیمپ میں پناہ لی تھی، اب وہ یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ "الشرق الاوسط" کو ملنے والی اطلاع کے مطابق یہ بے گھر افراد شام کے دیگر علاقوں کی جانب جانے کے ...