كوناكري: الشيخ محمد
غینیا کے صدر الفا کوندی نے خلیج کے علاقہ میں ایرانی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور اس دہشت گردی کے سامنے کھڑے سعودی عرب کی مدد اور اس کا تعاون کرنے کی دعوت دی ہے۔
صدر الفا کوندی نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانا دین اسلام، مکہ مکرما اور مدینہ منورہ کے خلاف ذیادتی کرنے کے برابر ...
عرب لیگ رہنماؤں کی "وسیع تر شرکت" کے لئے پراُمید
قاہرہ: "الشرق الاوسط"
اس وقت کہ جب نظر مملکت سعودی عرب کی جانب مرکوز ہیں جہاں آئندہ اتوار کے روزظہران شہر میں عرب لیگ کے انتیسویں سربراہی اجلاس کی میزبانی کی جائے گی، اس دوران شریک ممالک کے رہنماؤں، سربراہوں اور فرمانرواوں کے شیڈول میں کئی ایک اہم فائلوں پر غور وخوض کیا جائے گا، جن میں "مسٔلہ فلسطین، عرب ممالک کے امور میں ایران اور ترکی کی مداخلت، شام، لیبیا ...