قاہرہ: ولید عبد الرحمن لندن: الشرق الاوسط
کل داعش نے اپنے اس رہنما ابو بکر البغدادی کے جانشین کی تقرری کا اعلان کیا ہے جو اتوار کے روز شمال مغربی شام میں امریکی فوجی کارروائی میں مارا گیا ہے اور اس رہنماء نے بدلہ لینے کا وعدہ کیا ہے۔
تنظیم کے نئے ترجمان ابو حمزہ القرشی نے تنظیم کی اعماق نامی نیوز ایجنسی کے ذریعہ نشر کی گئی آڈیو ریکارڈنگ میں کہا ہم آپ کو ابو بکر البغدادی ...
قاہرہ: جمال جوہر اور خالد محمود
دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے جنوب میں واقع سبہا شہر کے اندر لیبی قومی فوج کے 160 نمبر کتیبہ کے ہیڈکواٹر پر کل صبح حملہ کرکے نو فوجیوں کو قتل کر دیا۔
حملہ کے پانچ گھنٹہ سے کم کی مدت کے بعد داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی اور اپنی ایک ایجنسی کے ذریعہ نشر کردہ بیان میں کہا کہ اس نے 16 افراد کو ہلاک ...