پیرس: میشال ابو نجم
سعودی عرب کے وزیر دفاع نائب وزیر اعظم ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کل اپنے 3 روزہ دورہ پر پیرس پہنچے، جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے نئے افق کھلنے کی امید ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان نے پیرس کے قریب لوبرگ ایئر پورٹ پر پرنس محمد بن سلمان کا خیر مقدم کیا۔ (۔۔۔)
کل دوپہر کے بعد وہ ایلیزیہ پیلس میں ...
فیصلہ پر مشرق وسطی اور دنیا بھر میں متوقع مزاحمت
واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن"
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کی طرف سے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر اپنے ردعمل کے اظہار میں گرمجوشی نہ دکھائے، کیونکہ واشنگٹن کو شدید رد عمل کی توقع ہے، جبکہ امریکی تنصیبات اور شہریوں کو ممکنہ خطرات لاحق ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کی دستاویز؛ جس پر چھے دسمبر کی تاریخ رقم ہے، اسے تل ...