ماسکو: طہ عبد الواجد
کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کی بین الاقوامی تنظیم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ممنوعہ سارین نامی گیس یقینی طور پر اس حملہ میں استعمال کیا گیا ہے جو حملہ گزشتہ اپریل کے ماہ میں ادلب گورنریٹ کے خان شیخون علاقہ میں کیا گیا تھا اور اس میں دسیوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔ مذکورہ تنظیم نے اس ڈراؤنہ حملہ میں ملوث ہونے والے افراد کا ان کے جرم کی وجہ سے محاسبہ کئے جانے کا مطالبہ ...
بيروت: كارولين عاكوم ـ لندن: "الشرق الاوسط"
شامی حکومتی افواج کل ادلب کے علاقے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے تفتیش کاروں سے پہلے پہنچنے کے بعد ماہ رواں کے آغاز میں کیمیائی ہتھیاروں سے کئے گئے حملے کے ثبوتوں کو مٹانا شروع کر دیا ہے۔ جس پر واشنگٹن نے شامی حکومت کے لئے کیمیائی ہتھیاروں سے منسلک تحقیقی مرکز میں کام کرنے والے درجنوں افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔
شامی حکومت کی طرف سے ...