جدة - العقبة (اردن): الشرق الاوسط
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ مغربی کنارے کی زمینوں کو ضم کرنے کے سلسلہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے ان کی نیت کے اعلان کی وجہ سے فلسطینی عوام کے لئے ایک انتہائی خطرناک کشیدگی کا وجود ہوگا اور اس کی وجہ سے بین الاقوامی عرف اور اقوام متحدہ کے قرارداد کی کھلم کھلم خلاف ورزی ہوگی اور خادم حرمین شریفین نے اس بات پر ...
جدہ: الشرق الاوسط
گذشتہ روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے معلومات کے میدان میں ایک ادارہ کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت کے ادارہ کے قیام کے سلسلہ میں شاہی احکامات جاری کیے ہیں اور ان اداروں کی نگرانی براہ راست نائب وزیر اعظم کی صدارت میں کمیٹی کے ذریعہ ہوگی اور انہوں نے بندر ابن ابراہیم ابن عبد اللہ الخریف کو صنعت اور معدنی وسائل کی وزارت کا وزیر مقرر کرکے اس کے ...