منی: محمد العایض، سعید الابیض اور ابراہیم القرشی
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک علاقے بلکہ پوری دنیا کے اندر استقرار واستحکام، امن وسلامتی کی حصول یابی اور اسلامی شیرازہ بندی کا خواہش مند ہے اور انہوں نے دہشت گردی وانتہا پسندی کے خلاف جنگ کرنے، اس کو پوری طرح جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور اسلام کے روادارانہ پیغام کو مضبوطی سے تھامنے کے سلسلے میں ...
نیوم ( تبوک): "الشرق الاوسط"
کل نیوم کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے وزیر دفاع، نائب وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی موجودگی میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کا استقبال کیا ہے اور ملاقات کے دوران دونوں برادرانہ ملکوں اور عوام کو جوڑنے والے برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور اس کے بعد خادم حرمین شریفین نے اپنے مہمان ...