ریاض: فتح الرحمن یوسف
کل ریاض کے محل میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے فلسطینی صدر محمود عباس کا استقبال کیا اور ان کے ساتھ مل کر چند مذاکرات بھی کئے اور انہوں نے ان مذاکرات کے دوران کہا کہ سعودی عرب فلسطین اور فلسطینی عوام کے حقوق کے ساتھ ایک ایسے خود مختار ملک کے قیام کے سلسلہ میں ساتھ ہے جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہے۔
...
ریاض: "الشرق الاوسط"
کل ریاض میں یمامہ محل کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے عراقی پارلیمنٹ کے صدر محمد ریکان الحلبوسی کا ان کے رفقاء کے ساتھ استقبال کیا ہے اور اس ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اخوت وبھائی چارگی ہر مبنی تعلقات اور عراقی پارلیمنٹ اور مشاورتی کمیٹی کے درمیان دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا ہے اور اسی طرح شاہ سلمان نے امراء سعودی عرب کے مفتی عام علمائے کرام اور ...